Tuesday, 16 July 2019

غرض

ہمیں تھی غرض تم سے اور تمہیں بے غرض ہونا تھا!
کیا تمہیں ہی لادوا ہو کر ہمارا مرض ہونا تھا؟

چلو ہم فرض کرتے ہیں کہ تم سے پیار کرتے ہیں!
مگر اس پیار کو بھی کیا ہمیں پہ فرض ہونا تھا؟

No comments:

Post a Comment