میں تیرے ذکر کے زنداں میں مُقید ہو کر اِک دیوانِ سُخن ایسا قلم بند کروں جو سُنے اُس میں تیری دِید کی خواہش جاگے جو پڑھے تیری اسیری کا بہانا دھُونڈے
No comments:
Post a Comment