Tuesday, 16 July 2019

میں اداس بیٹھی تھی خدا کے ساتھ

کل رات اُڑ رہے تھے
ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اُداس بیٹھی تھی
اپنے خُدا کے ساتھ
کہ یا تو قبولیت کے  طریقے سکھا مُجھے
یا پھر میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ !!

No comments:

Post a Comment