Tuesday, 23 July 2019

دکھ بھری تحریر

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کر گئی والد نے دوسری شادی کر لی
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا بیٹا  نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے
باپ نے پوچھا وہ کیسے
بیٹا بولا جب بھی میں کوئی شرارت کرتا تو ماں کہتی تھی بیٹا اج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ھوتا سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ھی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا اج میں نے شرارت کی ھے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ھے
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھے جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے  جن کے والدین اس دنیا میں زندہ ہیں اللہ اک ان کی عمر لمبی کرے اور سدا سلامت رکھے.آمین۔😭😭😭😭

No comments:

Post a Comment