اردو
Saturday, 9 December 2023
دل سے "وصالِ یار کا ارمان" بھی گیا
›
دل سے "وصالِ یار کا ارمان" بھی گیا دیکھا جو گھر اداس تو مہمان بھی گیا کر لی ہے اس نے پھر غمِ جاناں سے دوستی لو اپنے ہاتھ سے، دلِ ...
تجھے تو گھیرے ہی رہتے ہیں رنگ رنگ کے لوگ
›
تجھے تو گھیرے ہی رہتے ہیں رنگ رنگ کے لوگ ترے حضور ۔۔۔ مرا حرفِ سادہ کیا کرتا۔۔۔
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر
›
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر وقت، ہر روز دبے پاؤں گزر جاتا ہے
Thursday, 7 December 2023
رابطہ پیڑ سے کٹ جاتا ہے جس وقت
›
رابطہ پیڑ سے کٹ جاتا ہے جس وقت خشک پتے کو تو جھونکے کا بھی ڈر رہتا ہے Rabta pair sy kat jata hy jis waqt kushk patay ko tw jhonkay ka bhi d...
ناٹک میں جیسے بکھرے ہوں کردار جابجا
›
ناٹک میں جیسے بکھرے ہوں کردار جابجا،؛ امجد فضائے جاں میں ہے یوں بے قرار دُھند! Natak ma jesy bikhry hoon kirdar jabaja amjed faza e jaan mai...
›
Urdu Name Start With Alphabet A الف(ا) سے شروع ہونے والے نام Sr. Name Urdu Name Meanin...
میں سمجھتی تھی
›
میں سمجھتی تھی تمہارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لئے مر جاتے ہیں، لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا کہ تم لوگ جس سے م...
کہیں ملا کسی دن تو منا ہی لیں گے اسے
›
کہیں ملا کسی دن تو منا ہی لیں گے اسے وہ زود رنج ہی سہی مگر پھر بھی یار اپنا ہے
میں نے پوچھا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
›
میں نے پوچھا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟ اس نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر.... نہر کا کنارہ ہو ساتھ تمہارا ہو چائے کی پیالی ہو جو...
نہیں ہے کوئی بھی منزل اگر مِری منزل
›
نہیں ہے کوئی بھی منزل اگر مِری منزل تو پھر یہ پاؤں تلے راستے کہاں کے ہیں
Wednesday, 6 December 2023
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں
›
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں میرے حِصّے میں غم تو آئیں گے نہ
زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
›
زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ...
Sunday, 2 February 2020
غزل
›
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞 💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞 💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞 💞کِسے پیار تھا تیرے نا...
مرے وجود کے اندر ہے
›
مرے وجود کے اندر ہے اک قدیم مکان جہاں سے میں یہ اداسی ادھار لیتا ہوں
Monday, 29 July 2019
مرغی خریدوگے
›
*مرغی خریدو گے* ایک نکٹھو کو بیوی نے کام کاج کے لیے کہا ...سست الوجود کے پاس اور تو کچھ نہ تھا ، ایک مرغی تھی اٹھائی اور بازار کو چل دیا ...
Saturday, 27 July 2019
تہزیب ہافی
›
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تُجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں جو بھی اُس پیڑ کی چ...
سبز چھوٹی الائچی
›
سبز چھوٹی الائچی میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں‘ میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں، وہ دور سے ہی مسکراتے ہیں‘ جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چ...
ہٹلر
›
💣 *ﮨﭩﻠﺮ* 💣 *ﮨﭩﻠﺮ* 💣 *ﮨﭩﻠﺮ* (میراسلم رند) ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﮩﺮﺕ ﮨﭩﻠﺮ ﻧﮯ ﭘﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ‘ﯾﮧ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ...
›
Home
View web version