اردو
Showing posts with label
Jaun Elia
.
Show all posts
Showing posts with label
Jaun Elia
.
Show all posts
Saturday, 20 July 2019
ہار جا اے نگاہِ ناکارہ
›
ہار جا اے نگاہِ ناکارہ گُم افق میں ہوا وہ طیارہ آہ وہ محملِ فضا پرواز چاند کو لے گیا ہے سیارہ صبح اُس کو وداع کر کے میں نصف شب تک پھر...
Wednesday, 17 July 2019
نیا رشتہ
›
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسمِ دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہ...
ق
›
ق حاصل کُن ہے یہ جہانِ خراب یہ ہی ممکن تھا اتنی عجلت میں پھر بنایا خدا نے آدم کو اپنی صورت پہ ایسی صورت میں اور پھر آدمی نے غور ک...
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں
›
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کا ...
حال یہ ہے کہ خواہش
›
حال یہ ہے کہ خواہش، پرسشِ حال بھی نہیں اس کا خیال بھی نہیں اپنا خیال بھی نہیں اے شجرِ حیاتِ شوق، ایسی خزاں رسیدگی! پوششِ برگ و گل تع کی...
رامش گروں سے داد طلب انجمن میں تھی
›
رامش گروں سے داد طلب انجمن میں تھی وہ حالت سکوت جو اس کے سخن میں تھی تھے دن عجب وہ کشمکش انتخاب کے اک بات یاسمیں میں تھی اک یاسمن میں ت...
ہے عجیب رنگ کی داستاں
›
ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو، گئی پل کا میں سو ہیں اب کہاں؟ مگر اب کہاں، گئی پل کا تو، گئی پل کا میں نہ یقیں ہیں اب، نہ گماں ہیں ...
ہار جا اے نگاہِ ناکارہ
›
ہار جا اے نگاہِ ناکارہ گُم افق میں ہوا وہ طیارہ آہ وہ محملِ فضا پرواز چاند کو لے گیا ہے سیارہ صبح اُس کو وداع کر کے میں نصف شب تک پ...
زیاں
›
تیرا زیاں رہا ہوں میں، اپنا زیاں رہوں گا میں تلخ ہے میری زندگی، تلخ زباں رہوں گا میں تیرے حضور، تجھ سے دور، جلتی رہے گی زندگی شعلہ بجاں...
بے دلی
›
بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے یہ خر...
چپ
›
تو بھی چپ ہے، میں بھی چپ ہوں، یہ کیسی تنہائی ہے تیرے ساتھ تری یاد آئی، تو کیا سچ مچ آئی ہے شاید وہ دن پہلا دن تھا، پلکیں بوجھل ہونے کا...
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
›
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی میں بھی برباد ہو گیا، تو بھی حسنِ مغموم، تمکنت میں تری فرق آیا نہ یک سرِ مو بھی یہ نہ سوچا تھا زیرِ سایہ ز...
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہو گی
›
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہو گی چاندنی میں ٹہل رہی ہو گی چاند نے تان لی ہے چادرِ ابر اب وہ کپڑے بدل رہی ہو گی سو گئی ہو گی وہ شفق اندام ...
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں
›
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں ہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں اے خوش خرام! پاؤں کے چھالے تو گن ذرا تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا...
افسانہ ساز جس کا فراق و وصال تھا
›
افسانہ ساز جس کا فراق و وصال تھا شاید وہ میرا خواب تھا شاید خیال تھا یادش بخیر زخمِ تمنا کی فصلِ رنگ بعد اس کے ہم تھے اور غمِ اندمال ت...
شاید
›
عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید تھا بس اک نارسائی کا رشتہ میرے اور اُس کے درمیاں نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ
رمزِ ہمیشہ
›
رمزِ ہمیشہ اے خدا، اے خدایاں خدا، اے خداوند میں تجھ سے معمور تھا خود سے مسحور تھا اور ایک میں ہی کیا نیلگوں آسمانوں سے دیوان خان...
معمول
›
معمول جانے کب سے مجھے یاد بھی تو نہیں جانے کب سے ہم اک ساتھ گھر سے نکلتے ہیں اور شام کو ایک ہی ساتھ گھر لوٹتے ہیں مگر ہم نے اک دوسرے...
سر زمینِ خواب و خیال
›
سر زمینِ خواب و خیال یوم پاکستان کے موقع پر ہم نے اے سر زمیں خواب و خیال تجھ سے رکھا ہے شوق کو پر حال ہم نے تیری امید گاہوں میں کی...
جشن کا آسیب
›
جشن کا آسیب سکوتِ بیکراں میں سہ پہر کا چوک ویراں ہے دکانیں بند ہیں سارے دریچے بے تنفس ہیں در و دیوار کہتے ہیں یہاں سے ایک سیلِ شعلہ ...
›
Home
View web version